the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

امریکا میں منچلوں کے بیچ انوکھی جنگ چھڑگئی، جس میں 2289افراد نے شرکت کرکے کھلونا پستولوں کی سب سے بڑی جنگ کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اس



انوکھی جنگ میں بچے،بڑے ،نوجوان اورخواتین نے حصہ لیا اور 4394کھلونا پستولوں کے ذریعے یہ کارنامہ سر انجام دیا۔

بعد ازاں اس لڑائی میں استعمال ہونے والے تمام کھلونا پستولیں بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی ایک تنظیم کو عطیہ کردی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.